شدت

Poet: وقار حسین عافی By: وقار حسین عافی, Lahore

کتنی شدت ہے تیرے چہرے پہ فقط اسی لیے
ہم نے دیکھا تو بہت ہے مگر دیکھا نہیں گیا

Rate it:
Views: 414
29 Dec, 2022