شدت جذبات میں

Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachi

عجب فطرت انساں ہے
جب یاد رکھتا ہےتو
نشانیاں سنبھال لیتا ہے
بھولنے پر آ جائے تو
نام تک بھولا دیتا ہے
الفت میں ہو تو
تاج محل اور مقبرے بنا دیتا ہے
جب ستم ڈھا نے پر آ جائے تو
پھر دیواروں میں چنوا دیتا ہے

Rate it:
Views: 466
28 Dec, 2020