شدت سے تری دید کا طالب ہے زمانہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

بکھرے ہوئے بیٹھے ہیں وہی آپ وہی ہم
سوچوں کے دریچے ہیں وہی خواب ہمارے

شدت سے تری دید کا طالب ہے زمانہ
سب دل کے مناطر بھی ہیں بت تاب ہمارے

Rate it:
Views: 263
27 Dec, 2015