شراب کا نشہ

Poet: عفان ساحل By: Affan Sahil, Lahore

اگر غم بھلانے کا کوئی اور طریقہ ہوتا ساحل
تو کیوں ہر کوئی شراب کے نشے میں گم ہوتا

Rate it:
Views: 2977
24 Dec, 2018