میں تمہیں بھول جاؤں ایسا ہو نہیں سکتا اب مزید آنسوؤں کے ہار پرو نہیں سکتا میں نے تجھے پانے کی ٹھان لی ہے اب کسی حا لت میں تمہیں کھو نہیں سکتا آنکھ لگتی ہے تو خوابوں میں کوئی نہیں آتا اب شرم کے مارے میں سو نہیں سکتا