شاید کسی کے حسن سے گبھرا گیا ہے چاند دھیرے سے میری آنکھ میں یوں آ گیا ہے چاند اک اک حسین داستاں بتلا گیا ہے چاند اپنی ہی ادا دیکھ کے شرما گیا ہے چاند