شمع بن کے دیکھا
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockکتابوں میں پڑھا، پر یقین نہیں آیا
کوئی کسی پہ مرتا ہے، یقین نہیں آیا
شمع بن کے دیکھا جب پروانوں کا ہجوم
جاوید! اپنی ہی آنکھوں پہ یقین نہیں آیا
More Love / Romantic Poetry
کتابوں میں پڑھا، پر یقین نہیں آیا
کوئی کسی پہ مرتا ہے، یقین نہیں آیا
شمع بن کے دیکھا جب پروانوں کا ہجوم
جاوید! اپنی ہی آنکھوں پہ یقین نہیں آیا