شمع یاد نہیں کرتی کبھی کِسی پروانے کو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

شمع یاد نہیں کرتی کبھی کِسی پروانے کو
پروانے خود چلے آتے ہیں اپنے پَر جلانے کو

Rate it:
Views: 169
01 Aug, 2024