اعتبار نہیں تو راز کیوں بتایا اقرار نہیں تو پیار کیوں بتایا یوں نہیں گزرتی زندگی سنو کسی نے کھویا کسی نے پایا