Add Poetry

شکایت کرنے سے پہلے ہی ہم تجھے اپنی جان بول لیتے ھیں

Poet: A F By: A F, Saudia Arabia

لوگ اناؤں میں آکر نجانے کتنے ہی رشتے توڑ لیتے ھیں
ہم اناؤں کو مٹاتے ہیں اس لیے اپنا دل توڑ لیتے ھیں

تجھے بھولنے کا سوچتے ھیں ہر بار پر
اپنی ہی باتوں سے منہ موڑ لیتے ھیں

کریں گے تجھ سے شکوہ بہت پر
شکایت کرنے سے پہلے ہی ہم تجھے اپنی جان بول لیتے ھیں

Rate it:
Views: 1023
22 Feb, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets