شکست
Poet: Falak By: Falak, riyadhایشیا کپ میں کرکٹرز نے کیا خوب گل کھلایا ہے
دونوں میچوں میں شکست کو گلے سے لگایا ہے
اور سلام پیش کرتا ہوں میں پاکستانی قوم کو
ان شکست خوروں کو گلے سے لگایا ہے
More General Poetry
ایشیا کپ میں کرکٹرز نے کیا خوب گل کھلایا ہے
دونوں میچوں میں شکست کو گلے سے لگایا ہے
اور سلام پیش کرتا ہوں میں پاکستانی قوم کو
ان شکست خوروں کو گلے سے لگایا ہے