شکوہ

Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurd

دل یہ
جانے کیا کچھ تجھ سے کہنا چاہے
مگر!
تو فقط وہی سنتا ہے
”جو “ تو سننا چاہے

Rate it:
Views: 458
04 Jun, 2017