صبر کا تو میرے امتحان مت لے
تم کو خدا کا واسطہ میری جان مت لے
جیسے ھو جی لے اپنی حیات خود
غیر کا بھولے سے تواحسان مت لے
کہتا ھون سچ اگرچہ کڑوا سہی
جھوٹی محبت کا مول طوفان مت لے
ھے سراسر گھاٹہ اسدا ور کچھ نہیں
عشق ھے بھاری سودا مہربان مت لے