صدا تم کو دیتے تھے چلے غم آتے تھے

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwala

صدا تم کو دیتے تھے چلے غم آتے تھے
جب بھی بھولنا چاہا تو نم آتے تھے

پوچھنے آتے تھے کہی لوگ حالِ دل
تماشائی ذیادہ نہال خیر خواہ کم آتے تھے

Rate it:
Views: 480
01 Jul, 2014