صدیوں کا سفر تمام ہوا تمہارے دل میں جب ہمارا نام ہوا بہاریں ہی بہاریں پھر کھلنے لگی تمہارے آنے کا اہتتمام ہوا میرے پاؤں زمین پر نا تھے ُاس وقت وصال میں جب ہجر گمنام ہوا کب سوچا تھا یہ لمحہ بھی آئے گا تمہاری آنکھوں سے جب سلام ہوا