صرف آپ ہی میرےدل کےاندرہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMصرف آپ ہی میرےدل کہ اندر ہیں
ورنہ ہر سمت کھنڈرہی کھنڈر ہیں
کیا پوچھتےہو میرا حال دل یارو
اس کےحالات پہلےسےبہتر ہیں
طوفاں سےقبل جو خاموش رہتا ہے
ہم بھی اسی طرح کا اک سمندر ہیں
ناجانےلوگ کیوں اتنا غرورکرتےہیں
وہ نادان کیا جانیں دنیامیں پل بھر ہیں
گر چاہو تو میراسینہ چاک کرکہ دیکھ لو
تمہاری جدائی کہ کتنےزخم دل پر ہیں
More Love / Romantic Poetry






