صلیبی جنگ ہے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiدور ہوں گر حملہ آور روکنا مشکل نہیں ان کو
صفوں میں گھس گئے دشمن قریبی جنگ ہے
بات یہ آپس کی ہےگر بھائی ہوں دونوں طرف
دونوں میں ہوگر دشمنی,پھر صلیبی جنگ ہے
More General Poetry
دور ہوں گر حملہ آور روکنا مشکل نہیں ان کو
صفوں میں گھس گئے دشمن قریبی جنگ ہے
بات یہ آپس کی ہےگر بھائی ہوں دونوں طرف
دونوں میں ہوگر دشمنی,پھر صلیبی جنگ ہے