صنم سے عیارگی ہے اگرچہ یاری ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanصنم سے عیارگی ہے اگرچہ یاری ہے
دے دیا دل اسکو ہو شیاری ہے
اس دل پر ہے جاں نثاری ہے
ہم کو سمجھو دل کی بے قراری ہے
اب جو ہو جائے کیا شرمساری ہے
اے دل بات اپنی وضع داری ہے
پر نہیں اے مہرباں عادت تماری ہے
More Love / Romantic Poetry






