صورت جس کی گوری ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMصورت جس کی گوری ہے
کی میرےدل کی چوری ہے
اسکی رائے ابھی پوچھی نہیں
اپنی چاہت ابھی ادھوری ہے
لوگ اسے ٹن ٹن کہتےہیں
میری نظر میں مدھوری ہے
گھرتو ہمسائی کےساتھ ہے
مگر دل و نظرکی دوری ہے
More Love / Romantic Poetry






