ضبط کی مثال

Poet: By: Muhammad, Karachi

میں اس سے بڑھ کر ضبط کی مثال اور کیا دوں
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے

Rate it:
Views: 835
10 Oct, 2009