ضروری تو نہیں

Poet: Mushtaq Anwar By: Muhammad Aramn, karachi

میری دلجوئی کی خاطر جھوٹ سے کام مت لو
تم جس سے محبت کرتی ہو کھل کر اسکا نام لو

تم ہمیشہ مجھ کو چاہو یہ ضروری تو نہیں
مجھ سے بہتر جو ملے تم اسکا دامن تھام لو
 

Rate it:
Views: 1066
30 Apr, 2008