طبعیب کا مرہم لگانا بھی تکلیف دیتا ہے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, GUJRANWALAگلے لگا کے گلا ڈبا دے بے شک
دُور سے اُنگلی اُٹھانا بھی تکلیف دیتا ہے
نہالؔ جب گہرے لگے ہو زخم تن پے
طبعیب کا مرہم لگانا بھی تکلیف دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry
گلے لگا کے گلا ڈبا دے بے شک
دُور سے اُنگلی اُٹھانا بھی تکلیف دیتا ہے
نہالؔ جب گہرے لگے ہو زخم تن پے
طبعیب کا مرہم لگانا بھی تکلیف دیتا ہے