طواف

Poet: By: syed zaib hassan jaffery, Karachi

وہ میری ہر بات سے اختلاف کرتا ہے
چپ چپ کے مگر میرے طواف کرتا ہے

کہیں کوئی اور شخص میرے قریب نہ ہو جائے
اس لیے وہ سب کو میرے خلاف کرتا ہے

Rate it:
Views: 825
11 Mar, 2008