کہیں کس سے جاکر اپنے غم کا فسانہ کہ دنیا بری ھے اور ظالم زمانہ ھم تو صنم پیار کر ھوے رسوا آہ ! بڑا مہنگا پڑا دل کا لگانا بخش دو ھم کو خیرات اپنے دل کی کہ ھے عرضی حضور سے اپنی مودبرانہ