وہ تیرا شہر وہ تیرے سماج کیسے ہیں اب اپنے بعد وہ رسم و رواج کیسے ہیں وہ جس نے ترک تعلق کی ابتدا کی تھی ملے تو پوچھنا اب اس کے مزاج کیسے ہیں