مٹ جاٸے گی اک دن یہ جوانی ماند پڑ جاۓ گا تیرا یہ حسن
اس لیے کبھی ظاہری حسن پہ ناز نہ کرنا میرے دوست
کبھی عاشق نہ ہونا کسی کے ظاہری حسن پر
یہ جسم بے وفا ہے اک دن کھا جاٸیں گے کیڑے مکوڑے اس کا گوشت
ہمیشہ عشق و محبت کے لیے تلاش کر اخلاق عالیہ کا حسن
عبید یہ حسن قاٸم و داٸم رہے گا خواہ ہو جاۓ انسان بڈھا کھوسٹ