عادتیں بھی مِل گئی

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

عادتیں بھی مِل گئی
خواہشیں بھی مِل گئی
یہاں تک کے ترے میرے
نام کے لفظ بھی جاناں
مگر پھر بھی تُو نہ ملی
کیونکہ ہاتھ کی لکیریں
نہالؔ نہ ہماری ملی

Rate it:
Views: 559
17 Feb, 2014