عاشق تو پیار کہ بھوکے ہوتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو رشتے ناطے جھوٹے ہوتے ہیں
وہ چند دنوں میں ٹوٹےہوتے ہیں

وہ محبت کیے بنا رہ نہیں سکتا
جس نےپیارکےمزےلوٹےہوتےہیں

میری جانب دیکھ کرمسکرادیتےہیں
بات نہیں کرتےجیسےروٹھےہوتےہیں

دنیا کی دولت سےانہیں کیاغرض
عاشق تو پیار کہ بھوکے ہوتےہیں

محبت کرنے سےقبل اتناسوچ لینا
آج کل پیارمیں بھی دھوکےہوتےہیں

Rate it:
Views: 512
29 Jan, 2014