عاشق پرندہ
Poet: فرقان رسول By: Furqan Rasool Yahya , Lahoreمیں وہ پرندہ ہوں، جو تنہا اڑتا ہو
اس کو دیکھنے ہی گر جاتا ہوں
گر کر بھی اس تک پہنچنے کی آرزو رکھتا ہوں
وہ سہارا جو دے، تو اڑان بھرتا ہوں
وہ ساتھ جو چلے، رفتار تیز کرتا ہوں
چھوڑ جو جائے تو رُک جاتا ہوں
پھر اُسی کے انتظار میں تھم جاتا ہوں
آے جو تب، سفر شروع کرتا ہوں
مت رخ کر ان گلیوں کا اے فرقانٌ
جہاں آباد ہے، بے وفاؤں کی بستی
More Love / Romantic Poetry







