عاشق کی خواہشات
Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBARمیرے دل کی یہ خواہش ہے
تیری راہوں میں اپنی پلکیں بچھانا چاہتی ہوں
تو اگر اجازت ہم کو یہ دے دے
ساری زندگانی تیرے سنگ گزارنا چاہتی ہوں
تیرے ساتھ بیتائے ہوئے سارے پل
میں اپنی آنکھوں میں قید کرنا چاہتی ہوں
زمانے کی اب ہمیں کوئی پرواہ نہیں
بہت پیار کرتے ہیں تجھ سے مل کر یہ بتانا چاہتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






