عاشقی کی انتہا کرے

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

کوئی چراغ ہو ایسا جو نم آنکھ سے جلا کرے
کوئی دل ہو ایسا جو چوٹ کھا کر دعا کرے

کاش میرا سامنا ایسی نظروں سے ہو کبھی
جوکھیں تو شام کے پردے گریں اٹھیں تو صبح نکلا کرے

کوئی غزل ہو ایسی جو پڑھ کر حقیقت لگے
پڑھنے والے کے دل مے اٹکا کرے

کوئی حسن ایسا ملے جو لازوال ہو رضا
تو کوئی عشق مے عاشقی کی انتہا کرے

Rate it:
Views: 460
05 Jul, 2016