سوال کرتا ہوں تجھ سے دین کیلئے
دھونڈنے نکلا ہوں تجھ کو تسکین کیلئے
فرشتے آسماں پے غور کرتے ہیں
کتنا آسان ہے خدا اہل زمین کیلئے
ہر روز قدرت نکھارتی ہے صبح کو
مینہ برساتی ہے عارفین کیلئے
گھر مے زندگی اور شہر مے امن نہیں
عبرت بنایا موت کو مجاہدین کیلئے