عجب ساحل کا نظارہ ہوتا ہے

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

عجب ساحل کا نظارہ ہوتا ہے
چلتی لہروں کا سہارا ہوتا ہے

کھینچ لیتا ہے سمندر اپنی طرف بدر
ساحل لہروں کا کنارہ ہوتا ہے

Rate it:
Views: 476
08 Dec, 2010