عجیب تماشا

Poet: شعیب By: Muhammad Shoaib, Mailsi

عجب تماشا ہے مٹی سے بنے لوگوں کا
وفا کرو تو رلاتے ہیں, بے وفائی کرو تو روتے ہیں

Rate it:
Views: 521
18 Jul, 2020