عجیب حالات تھے میرے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

عجیب حالات تھے میرے
عجیب دل تھا میرا
نہ میں تجھے سمجھہ سکی
نہ توں مجھے جان سکا
نہ دن اچھے تھے نہ رات میری تھی
نہ اچھے حالات تھےنہ توں بہ ھمت تھا
نہ تیری باتیں نہ تیرے وعدے تھے سچے

Rate it:
Views: 951
23 Apr, 2012