عجیب لوگ
Poet: محمد شیراز By: محمد شیراز, Multanکيسے عجيب لوگ تھے ، جن کہ يہ مشغلے رہے
ميرے بھى ساتھ ساتھ تھے ، غير سے بھى ملتے رہے
تو بھى نا مل سکا ہميں عمر بھى رائيگاں گئى
تجھ سے تو خير عشق تھا ، خود سے بڑے گلے رہے
More Love / Romantic Poetry






