عداوت

Poet: SALAMAT SHAKIR By: salamat shakir, sahiwal

عداوت پیش نظر سہی خفیہ چالیں اور بھی ہیں
برخلاف محبت کے ڈھیر مثالیں اور بھی ہیں

Rate it:
Views: 465
04 Mar, 2017