عروج کی کوئے مجھ کو غرض و غایت نہ

Poet: muhammad tayyab awais khakh By: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH, OKARA

عروج کی کوئی مجھ کو غرض و غایت نہ
میری الفت وہ مجھ کو کچھ ضرورت نہ

چھوڑا سب کچھ میں نے پا کے محبت یہ
مجھے تو اب کسی بھی اور کی چاہت نہ

دیکھی دنیا ملے مطلب کے لوگ مجھ کو
محبت مطلبی سے اور قرابت نہ

محبت کی مہک سے مہکے گلشن اب
جھومے دل خوشی سے اور کوئی چاہت نہ

گزارش مجھ سے الفت کی عجب تیری
ہمی ا ب جا چکے اور کوئی را حت نہ

ہے نکھرا خاکؔ طیبؔ چاہ دل سے اب
سو ا اس کے کسی اور میں لطافت نہ
 

Rate it:
Views: 29
22 Apr, 2026
More Love / Romantic Poetry