عشق

Poet: Akbar Hussain By: Akbar Hussain, Karak
 بات مانتا نہیں عجیب سا میرا دل ہے
سُہراب کے پیچھے بھاگتا ہے سمجھتا منزل ہے
بیان کیا اس کو لیلیٰ مجنون کا مثال
کمبخت جانتا نہیں کہ عشق کتنا مشکل ہے
جس نے بھی عشق کیا اس جہاںمیں
ظالم سماج کے ہاتھوں سب فیل ہے
عشق کیا چیزہے کسی کو کیا خبر
موت سے جو ختم ہویہ وہ کھیل ہے
اکبرکیا کہو دل کی اس نادانی کو
بیچ سمندرکو بھی سمجھتا ساحل ہے
Rate it:
Views: 525
07 Jun, 2009