عشق

Poet: By: السا عامر, Karachi

زندگی تھکانے والی چیز ہے
عشق رلانے والی چیز ہے

ڈرتے کیوں ہو جانم
دل لگانے والی چیز ہے

Rate it:
Views: 265
25 Sep, 2024