عشق

Poet: Ahsan Shakeel By: Ahsan, hyderabad

عجیب لطف آرہا تھا دلدار کی دلگی کا ساقی
کہ نظریں بھی ہم ہی پر تھیں اور پردہ بھی ہم ہی سے تھا

Rate it:
Views: 422
27 Aug, 2009