عشق

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

موت ہر کسی کر خاکستر کر دیتی ہے
آگ ہر چیز کو راکھ کر دیتی ہے

وہ جو عشق کی آگ میں جلتے ہیں
عشق کی آگ انہیں مہتاب کر دیتی ہے

Rate it:
Views: 824
04 May, 2010