عشق
Poet: Tahir Saleem By: Tahir Saleem, Toba Tek Singh رو کے سے رُکا ہے ،نہ رکے گا یہ
عشق کا جنوں ہے تیرا بھی ، میرا بھی
مِلتا ہے کہ کھوتا ہے دیکھیں کیا ہو تا ہے
جیتنے کا شوق ہے تیرا ،بھی میرا بھی
More Love / Romantic Poetry
رو کے سے رُکا ہے ،نہ رکے گا یہ
عشق کا جنوں ہے تیرا بھی ، میرا بھی
مِلتا ہے کہ کھوتا ہے دیکھیں کیا ہو تا ہے
جیتنے کا شوق ہے تیرا ،بھی میرا بھی