Add Poetry

عشق

Poet: سید معروج علی By: سید معروج علی, کراچی

سجایٌ ہے اس نے محفل عشق کی
لگایٌ ہے دل میں آگ عشق کی

چل کر معلوم ہوجاتا ہے سب کو
کہ کتنی ہے دشوار منزل عشق کی

انجا نے ہی میں دل بیٹھتے ہیں
خُد سے ہوتی نہیں تمّنہ عشق کی

دل معشوق کی محبت میں سرشاد ہو
یہ بھی اِک پہچان ہوتی ہے عشق کی

اوّل دیوانگی میں دیوانہ مست ہوتا ہے
حقیقت کھلتی ہے رفتہ رفتہ عشق کی

ہِیرے موتی اس میں جڑ دیۓ جاتے ہیں
جس کو کردے موم آگ عشق کی

دل چُور چُور معروج جو غموں سے ہو جاےٌ
ہاےٌ کہ یہی ہوتی ہے خوراک عشق کی

Rate it:
Views: 334
07 Jul, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets