عشق

Poet: zain By: Waseem Abbas , multan

تو جو بچھڑے تو ملے درد قیامت جیسا
تجھ سے کیسا یہ تعلق ھے محبت جیسا

جسے چا ہو اسے احساس خدائی دیدو
سلسلہ کا پیار کا رکھو تو عبادت جیسا

Rate it:
Views: 660
13 Oct, 2014