عشق

Poet: salman johnson By: salman johnson, layyah loretto

مان لیا تجھ میں بھی اک خدا بستا ہے
یہ تو سچ ہے کہ جدا جدا بستا ہے

کس کس کو پوجوں تیری آوارگی میں
مجھ میں بھی تیری عبادت کا نشہ بستا ہے

Rate it:
Views: 563
27 Oct, 2016