عشق کہتے ہو تم جسے خدو خال ھے ما سوا کچھ نہیں یہ رنج و ملال ھے اپنی تو عشق کے بارے یہی رائے ھے اور تم بتاؤ کہ تمہارا اب کیا خیال ھے ؟