عشق آساں لگتا ھے فقط اغاز سے پہلے
عاشق یوں ہی نہیں تڑپتے ہر ناز سے پہلے
اک پل میں جو احمد کو احد کر دے
وہی رسم خداٰءی ھے یے ھر مجاز سے پہلے
آتی جو مصیبت ھے تو نعمت بھول جاتے ھیں
ورنہ تو محبت ھے الحمد ھر نماز سے پہلے
خاک ھے تو خاک رہ غرور سے آزاد رہ
ہو ورد تیرا بسم لله ہر اغاز سے پہلے