عشق انسان کو کبھی پاگل نہی ہونے دیتا

Poet: Malik Sofian By: Malik Sofian, abudhabi

کاسئہ خواب کی تعبیر اٹھا لیتا ہے
اور آبادی کو کبھی جنگل نہین ھونے دیتا

عالم زات میں درویش بنا دیتا ہے
عشق انسان کو کبھی پاگل نہی ہونے دیتا

Rate it:
Views: 583
18 Nov, 2010