عشق اور محبّت

Poet: خرّم By: خرّم , Karachi

میں میم کی میں کو
ح کی حسرت میں
بے سے بدل کر
تے سے تیرے تابعی یوں کرو

تو عین کے عکس کو
شین میں شامل کرے
قاف کے قلم سے
لکھے پھر جو بھی نام تو
وہ نام میرا ہی ہو
خرّم

Rate it:
Views: 263
03 Dec, 2024
More Love / Romantic Poetry